اگر آپ گیارہ ہفتوں سے زیادہ حاملہ ہیں تو آپ گھر میں اسقاط حمل گولیوں کے استعمال کرنے سے گریز کریں۔ اگر آپ کو مائفپریسٹون (mifepristone) یا میسوپروسٹول (misoprostol) سے الرجی ہے۔ اگر آپ کو صحت سے متعلق شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، جس میں خون جمنے کے مسائل بھی شامل ہیں۔ یا اگر آپ یقین رکھتی ہیں یا جانتی ہیں کہ حمل رحم سے باہر بڑھ رہا ہے (ایکٹوپک حمل)

اس ویب سائٹ کو مناسب طریقے سے کام کرنے کے لئے گمنام کوکیز اور مختلف تھرڈ پارٹی خدمات کی ضرورت ہوسکتی ہے۔ آپ ہماری شرائط و ضوابط او and ر رازداری کی پالیسیاں پڑھ سکتے ہیں ۔ اس سائٹ کا استعمال جاری رکھ کے آپ ہمیں اس پر رضامندی دے رہے ہیں۔